اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ اول کامرس ریگولر کے سالانہ امتحانات 2017ء کے نتائج کا اعلان بروز منگل 26دسمبر 2017ء کو کیا جارہا ہے۔
بورڈ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن نمبر BIE/EG/152/2017 کے مطابق نتائج کا اعلان
دوپہر ڈھائی بجے کیا جائے گا-