میٹرک بورڈ: امتحانی فارمز(جماعت دہم) لیٹ فیس کے ساتھ

image
کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق تمام گورنمنٹ بلدیہ،میونسپل کارپوریشن اور محکمہ محنت کے ماتحت آنے والے اسکولوں کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ یکم جنوری 2018 سے جماعت دہم کے امتحانی فارمز لیٹ فیس کے ساتھ جمع کئے جائیں گے۔

 میٹرک بورڈ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے کہا ہے کہ یکم سے 15جنوری تک 500روپے اور 16جنوری سے20فروری تک 1000 روپے تک لیٹ فیس کے ساتھ امتحانی فارمز جمع کئے جائیں گے۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.