پاکستان کا ٹی وی ڈرامہ انڈسٹری کی صورت اختیار کر چکا ہے:ماریہ واسطی

13 Jan, 2018 نوائے وقت
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ پاکستان کا ٹی وی ڈرامہ انڈسٹری کی صورت اختیار کر چکا ہے جس سے بہت سے لوگوں کو روزگار کے مواقع بھی میسر آئے ہیں۔ ثقافت کسی بھی قوم کا ورثہ اور اس کی پہچان ہوتی ہے اگر ہم نے اسے پس پشت نہ ڈالا تو دنیا کی کوئی طاقت ہمیں آگے بڑھنے سے نہیں روک سکتی۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: