کراچی میٹرک بورڈ: ٹرپلیکیٹ سرٹیفکیٹ کی فیس میں کمی

image
کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے ٹرپلیکیٹ سرٹیفکیٹ کی فیس 8000 ہزار سے کم کر کے 3150 روپے کر دی ہے۔

 انہوں نے کہا کہ اس بات کا فیصلہ طلباء و طالبات اور ان کے والدین کو سہولت فراہم کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔ مزید براں انہوں نے یہ بھی کہا کہ ریگولر و پرائیویٹ طلباء وطالبات سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ پارٹ ٹو (دہم جماعت) 2015کے سرٹیفکیٹ 7فروری 2018کے بعد بورڈ آفس کے سرٹیفکیٹ سیکشن کمرہ نمبر 23سے اوریجنل ایڈمٹ کارڈ دکھا کر حاصل کر سکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.