فلکیاتی علوم انجمن کے سربراہ ماجد ابو زاھرہ نے واضح کیا ہے کہ

13 Feb, 2018 روزنامہ اوصاف
جدہ(نیو ز ڈیسک ) فلکیاتی علوم انجمن کے سربراہ ماجد ابو زاھرہ نے واضح کیا ہے کہ 15فروری جمعرات کو 2018ء کا پہلا جزوی سورج گرہن ہوگا۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ سعودی عرب سمیت کسی بھی عرب ملک میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔ یہ قطب --> جنوبی میں نظر آئیگا۔ سعودی عرب کے مقامی وقت کے مطابق جزوی سورج گرہن کاآغاز رات 9بجکر55منٹ اور گرینچ ٹائم کے مطابق 6بجکر 55 منٹ پر ہوگا۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: