انسٹا گرام پر وائرل پاکستانی لڑکی کی تصاویر نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی

image

اسلام آباد: پاکستانی لڑکیوں اور لڑکو ں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے بس موقع ملنے کی دیر ہے ۔ اس کی تازہ ترین مثال گزشتہ روز انسٹاگرام پر چند منٹوں میں چھا جانے والی پاکستانی لڑکی پر سچ ثابت ہوتی ہے ۔ پاکستانی لڑکی راحت‌ خان نیازی نے اپنے مختلف فوٹو شوٹ انسٹاگرام پر اپلوڈ کروائے ہیں. راحت خان نیازی اپنے فوٹو شوٹ میں کسی مشہور کریکٹر کی نقل کرتی ہیں. راحت خان نیازی نے اب تک ٹومب رائیڈر، چندر مکھی اور فیوریوسا کے کریکٹر کی نقل اپنے فوٹو شوٹ میں کی ہے.

اصل کریکٹر کی تصاویر دیکھیں 


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.