ریکس ٹیلرسن کو امریکی وزیر خارجہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

13 Mar, 2018 پی ٹی وی نیوز
ریکس ٹیلرسن کو امریکی وزیر خارجہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریکس ٹیلرسن کی جگہ ڈائریکٹر سی آئی اے مائیک پومپیو کو نیا امریکی وزیر خارجہ تعینات کیا ہے جبکہ جینا۔ ہیسپل کو ڈائریکٹر سی آئی اے تعینات کردیا گیا۔ جینا۔ ہیسپل وہ پہلی خاتون ہیں جو اس عہدے پر فائز ہوئی ہیں۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: