نویں اور دسویں جماعت کیلئے اردو لازمی کی نئی کتاب جاری کر دی گئی

image
کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے قومی نصاب 2019 نویں اور دسویں جماعت کیلئے اردو لازمی کی نئی درسی کتاب جاری کردی ہے ۔

چیئرمین میٹرک بورڈ ڈاکٹر سعید الدین نے تمام اسکول سربراہان اور اساتذہ کرام کو آگاہ کیا ہے کہ وہ طلباء وطالبات کو نئی اردو لازمی کی درسی کتاب سے ہی امتحانات کی تیاری کروائیں جس کے ماڈل پیپرز بھی موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد جاری کر دیئے جائیں گے۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.