پریکٹیکل امتحانات کی تاریخ بڑھا دی گئی

16 May, 2018 ہماری ویب
کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ عملی امتحانات(پریکٹیکل) کی تاریخ ختم ہونے کے بعد چیئرمین میٹرک بورڈپروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے تمام اسکولوں کے سربراہان سے کہا ہے کہ وہ طلباء و طالبات جو کسی بھی ناگزیر وجوہات کی بنا پر ابھی تک پریکٹیکل امتحان نہیں دے سکے ہیں٬

 ان امیدواروں کے پریکٹیکل امتحان تمام اسکول 19مئی تک لے سکتے ہیں لہٰذا تمام امیدوار اس سلسلے میں اپنے اسکولوں سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
 


Click here for Online Academic Results

 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: