کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ:21 مئی٬ 22 مئی اور 23 مئی کے پرچے ملتوی

21 May, 2018 ہماری ویب
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے کراچی میں شدید گرمی اور آئندہ چند روز ہیٹ ویو کے خدشہ کے پیش نظر انٹرمیڈیٹ کے 21,22 اور 23مئی کو ہونے تمام پرچے ملتوی کردیئے ہیں-

ان پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا جبکہ 24 مئی سے تمام پرچے سابقہ شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے۔


Click here for Online Academic Results

 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: