فٹ بال ورلڈ کپ 2018 ، پہلے میچ میں سعودی عرب ، روس کی ٹیمیں مدمقابل

13 Jun, 2018 نیو
ماسکو: فٹ بال ورلڈ کپ 2018 میں روس اور سعودی عرب کی ٹیمیں کل اپنے افتتاحی میچ میں مدمقابل آئیں گی ، اس میچ میں میزبان ٹیم کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فٹ بال ورلڈ کپ 2018 میں روس اور سعودی عرب کی ٹیمیں کل اپنے افتتاحی میچ میں مدمقابل آئیں گی ، میزبان ٹیم کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔ ماسکو کے فٹ بال سٹیڈٰیم میں شائیقن کی گنجائش 81 ہزار بتائی جا رہی ہے ، پہلا میچ گروپ اے کی ٹیمیوں کے درمیان کھیل جا رہا ہے ، گروپ میں سعودی عرب ، روس ، مصر اور یورا گوئے کی ٹیمیں شامل ہیں۔ مقامی وقت کے مطابق میچ رات 8 بجے جبکہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے کھیلا جائے گا۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: