بھارت 7دہائیوں سے کشمیرسے متعلق دعوے کرتاآرہاہے جسے پاکستان مستردکرتاہے:ترجمان دفترخارجہ

14 Jun, 2018 نوائے وقت
پاکستان نے آزادجموں کشمیرکے آئین میں تیر ہو یں ترمیم پربھارتی احتجاج کو مستردکردیا۔ دفتر خا رجہ کے تر جمان ڈاکٹر فیصل کی جا نب سے جمعرات کو جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت 7دہائیوں سے کشمیرسے متعلق دعوے کرتاآرہاہے جسے پاکستان مستردکرتاہے،بھارتی دعوے کی کوئی ٹھوس شہادت نہیں اور پاکستان آزادجموں کشمیرکے آئین میں 13ہویں ترمیم پر بھی بھارتی احتجاج کو مسترد کرتا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کا مزید کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیرمتنازعہ علاقہ ہے بھار ت وہاں سے غیر قانونی قبضہ ختم کرے،مقبوضہ کشمیر کا حل صر ف استصواب رائے ہے ۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: