اقرار الحسن کی بیوی بارے افسوسناک خبر ، معروف اینکرنے ٹویٹر پر بری خبر دیدی

10 Jul, 2018 روزنامہ اوصاف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اقرار الحسن نے اپنی اہلیہ کی صیحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل کی ہے، اقرار الحسن کی اہلیہ نیو یارک میں مرگی کے لگاتار 3 شدید دوروں کے باعث 4 روز سے ہسپتال میں داخل ہیں ۔سماجی --> رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں اقرار الحسن کا کہنا تھا کہ گھر والوں اور فیملی سے دور ہونے کی وجہ سے شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑا تاہم اب حالات نارمل ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر اپنے باہمت بیٹے پہلاج کی تعریف کی اور اس کی بہادری کا تذکرہ کیا، اینکر پرسن نے دعاؤں کی اپیل
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: