طالبان نے افغانستان میں 2 امریکی فوجی اڈے برقرار رکھنے کی شرط مسترد کردی

15 Sep, 2018 اب تک
طالبان نے افغانستان میں 2 امریکی فوجی اڈے برقرار رکھنے کی شرط مسترد کردیواشنگٹن:(14 ستمبر 2018) طالبان نے افغان سرزمین پر امریکا کے دو فوجی اڈے برقرار رکھنے کی شرط مسترد کردی۔امریکا کا اصرار ہے کہ وہ افغانستان میں دو فوجی اڈے قائم رکھے گا جو بگرام اور شورابک میں موجود ہیں اور ٹرمپ انتظامیہ نے طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دو امریکی فوج کے اڈوں کو تسلیم کرلیں لیکن طالبان نے یہ شرط ماننے سے انکار کردیا ہے۔طالبان کا کہنا ہے کہ امریکا مکمل طور پر افغانستان چھوڑے اور وہ صرف سفارتی مشن کیلئے امریکی عملے کی موجودگی پر راضی ہیں، جس کے بعد فی الوقت امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار ہوگئے ہیں۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: