اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس پری انجینئرنگ کے سالانہ امتحانات برائے 2018ء کے نتائج کا اعلان بروز بدھ 26 دسمبر 2018ء کوساڑھے دس بجے بورڈ کے کانفرنس روم کیا جائے گا۔
یہ نتائج اعلان کے فوری بعد ہی ہماری ویب پر بھی اپ لوڈ کردیئے جائیں گے ۔