آرٹس ریگولر اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ کے نتائج کا اعلان

11 Jan, 2019 ہماری ویب
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ اول آرٹس ریگولر اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2018ء کے نتائج کا اعلان بروز جمعہ 11 جنوری 2019ء گیارہ بجے کیا جائے گا۔

 یہ نتائج اعلان کے فوری بعد ہی ہماری ویب پر بھی اپ لوڈ کردیئے جائیں گے ۔  


Click here for Online Academic Results

 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: