کامرس ریگولر کے نتائج کا اعلان

19 Jan, 2019 ہماری ویب

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ اول کامرس ریگولر کے سالانہ امتحانات برائے 2018ء کے نتائج کا اعلان بروز پیر 21 جنوری 2019ء ساڑھے دس بجے کیا جائے گا۔ یہ نتائج اعلان کے فوری بعد ہی ہماری ویب پر بھی اپ لوڈ کردیئے جائیں گے ۔  


Click here for Online Academic Results

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں