انٹرمیڈیٹ کامرس ریگولر گروپ کے ضمنی نتائج کا اعلان

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کامرس ریگولر گروپ کے ضمنی امتحانات برائے 2018ء کے نتائج کا اعلان بروز جمعرات 28فروری 2019ء گیارہ بجے کیا جائے گا۔

یہ نتائج اعلان کے فوری بعد ہی ہماری ویب پر اپ لوڈ کردیئے جائیں گے ۔

 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.