چین میں پیغام رسانی کی 9 ایپس پر پابندی عائد کردی گئی لیکن کیوں ؟

17 Apr, 2019 اب تک
چین میں پیغام رسانی کی 9 ایپس پر پابندی عائدبیجنگ: (17 اپریل 2019) چین میں انٹرنیٹ ریگولیٹری اتھارٹی نے غیر قانون معلومات پھیلانے اور دھوکا دہی میں ملوث پیغام رسانی کیلئے استعمال ہونے والی ایپس کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔سائبر ایڈمنسٹریشن آف چائنا نے پہلے مرحلے میں 9 ایپس کو بند کردیا ہے جن میں ان بیلین، لی آؤ لی آؤ اور می ٹاک شامل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ ایپس کو جنسی مواد پھیلانے، جسم فروشی کا کام کرنے والوں سہولیات فراہم کرنے کی مد میں بند کیا گیا ہے۔حکام نے کہا ہے کہ چین میں عوام کی کثیر تعداد مذکورہ ایپس استعمال کرتی تھی اور یہ اقدام اٹھانا ناگزیر تھا۔ بند کی گئی ایپس میں سے کچھ ایسی تھیں جو عوام اور انٹرنیٹ صارفین کیلئے خطرہ تھیں۔AbbTakk News apps closed beijing China science and tchnology چین میں پیغام رسانی کی 9 ایپس پر پابندی عائد

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں