ہالی وڈ ایکشن ہارر فلم ’برائٹ برن‘ کا ایک اور ٹریلر جاری

21 Apr, 2019 اب تک
ہالی وڈ ایکشن ہارر فلم ’برائٹ برن‘ کا ایک اور ٹریلر جاریہالی ووڈ: (20 اپریل 2019) بیرونی دنیا سے آیا ہے اور صلاحیتیں ہیں غیر معمولی۔ کہانی ہے ہالی وڈ ہارر سپر ہیرو برائٹ برن کی۔ جس کا ایک اور ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔یہ غیر معمولی بچہ مسیحا نہیں بلکہ خون کا پیاسا بنا ہوا ہے ہر کسی کا جسے قابو کرنے کے لیے رچایا جاتا ہے ایک ڈراما۔ قدم قدم پر لرزہ خیز واقعات ہیں جو فلم بینوں کو نشستوں پر جمائے رکھیں گے۔ کیا یہ بچہ بدلے گا اپنی سوچ اور کرے گا انسانیت سے پیار۔ اس کا علم ہوگا چوبیس مئی کو مووی کی ریلیز کے بعد۔20.04.19 Brightburn Hollywood

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں