پاک آرمی چیف سے سعودی نائب وزیردفاع محمد بن عبداللہ العیش کی ملاقات

23 Apr, 2019 جی این این
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے سعودی نائب وزیردفاع محمد بن عبداللہ العیش نے ملاقات کی جس میں خطے کی امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے سعودی وزیر دفاع کی ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ اورسعودی نائب وزیردفاع کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ملاقات میں خطے کی امن و امان کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں