ریاست کے ہاتھوں بہیمانہ تشدد کے خاتمے کیلئے پارلیمان میں قانون سازی کرینگے، بلاول بھٹو

23 Apr, 2019 اب تک
ریاست کے ہاتھوں بہیمانہ تشدد کے خاتمے کیلئے پارلیمان میں قانون سازی کرینگے، بلاول بھٹواسلام آباد: (23 اپریل 2019) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی ریاست کے ہاتھوں بہیمانہ تشدد کے خاتمے کیلئے پارلیمان میں قانون سازی کرے گی۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ریاستی تشدد کے خاتمے کے حوالے سے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ ریاستی تشدد کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ پولیس، ایجنسیز اور نیب کی تشدد کے حوالے سے طویل گھناؤنی تاریخ ہے۔ کسی بھی مہذب جمہوری ریاست کو تشدد کی پالیسی کے تحت نہیں چلایا جاسکتا۔#PPP will bring legislation in Parliament to end the barbaric practice of torture at the hands of the state. Police, agencies & NAB all have a long and sordid history of such practices. We know it is still on going. No civilized democratic country functions this way. #EndTorture https://t.co/0u09tud220— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) April 23, 2019انہوں نے مزید کہا کہ ہماری جماعت ریاست کے ہاتھوں بہیمانہ تشدد کے خاتمے کیلئے پارلیمان میں قانون سازی کرے گی۔23-04-2019 23042019 AbbTakk News Abbtakk Pakistan Bilawal Bhutto ISB Islamabad] Pakistan pakistan news ریاست کے ہاتھوں بہیمانہ تشدد کے خاتمے کیلئے پارلیمان میں قانون سازی کرینگے، بلاول بھٹو

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں