ڈالر کے بعد سونا بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

21 May, 2019 جی این این
کراچی: ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے کے اضافے سے 72100 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی نے ملک میں ایک تولہ سوناکی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ کردیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 72100 روپے ہو گئی جبکہ10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے اضافے سے 61814 روپے ہو گئی۔

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں