ڈالر کی قیمت میں کمی، اوپن مارکیٹ میں 152.50 روپے کا ہوگیا

23 May, 2019 نوائے وقت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مزید سستا ہوگیا۔جمعرات کے روز انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 50 پیسے سستا ہوا جس سے اس کی قیمت 151.45 روپے ہوگئی۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 50 پیسے مزید سستا ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 152.50 روپے کا ہوگیا جب کہ مارکیٹ میں اس کی قیمت خرید 20 پیسے کم ہوکر 151.80روپے ہوگئی۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں