مہوش حیات کو ایک بار پھر آئٹم نمبر کرنا مہنگا پڑگیا

13 Jun, 2019 نوائے وقت

لاہور(شوبز ڈیسک )سوشل میڈیا صارفین نے مہوش حیات کے تمغہ امتیاز پر ایک بار پھر سوالات اٹھاتے ہوئے انہیں بے ہودہ رقص کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ عید الفطرپرریلیز فلم ’’چھلاوا‘‘ میں مہوش نے’’چڑیا‘‘ نامی آئٹم نمبر پر پرفارم کیا ‘ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔ لیکن سوشل میڈیا صارفین کو مہوش حیات کا آئٹم نمبر کرنا ایک آنکھ نہیں بھارہا اور انہوں نے اداکارہ کوشدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں