ہالی ووڈ کی ایکشن ،ایڈونچراورسسپنس سے بھرپورفلم اینجل ہیزفالن کا نیا ٹریلرجاری

13 Jun, 2019 نوائے وقت

ہالی ووڈ کی ایکشن ،ایڈونچراورسسپنس سے بھرپورفلم اینجل ہیزفالنکا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا۔ رک رومن کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم اولمپس ہیز فالن سیریز کا تیسرا حصہ ہے جس کی کہانی ایک ایسے سیکرٹ سروس ایجنٹ کے گرد گھوم رہی ہے جس پر صدر کو قتل کرنے کا الزام لگ جاتا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں گیرارڈ بٹلر،مورگن فری مین،ڈینی ہسٹن،مائیکل لینڈز،پائپر پیرابو،ٹم بلیک اور نک نولٹ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ فلم 23اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں