انگلیوں کی مدد سے قد بڑھانے کا حیرت انگیز طریقہ ۔۔۔ جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

image

قد انسان کی شخصیت پر ایک بہت بڑا اثر ڈالتا ہے جن لوگوں کا قد لمبا ہوتا ہے وہ ہرجگہ پرسکون اور پراعتماد ہوتے ہیں مگر جن لوگوں کا قد تھوڑا چھوٹا رہ جاتا ہے وہ ذرا لوگوں کے سامنے محفلوں میں احساسِ کمتری کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اور قد کو بڑھانے کے لئے مختلف قسم کے ٹوٹکے اور دوائیوں کا استعمال کرتے ہیں۔ جس سے فائدہ ہو یا نہ وہ اس کی وکئی گارنٹی نہیں ہوتی۔ مگر آج ہم آپ کو ایک ایسی ورزش بتاتے ہیں جس کو استعمال کرکے آپ صرف اپنی انگلیوں کی مدد سے ہی اہنا قد بڑھانے کا کام کرسکتے ہیں۔
اپنے بائیں ہاتھ کے انگھوٹے سے دائیں انگھوٹے پر زور دیں اور دس منٹ تک اسی طرح انگھوٹے پر وزن دیتے جائیں، اسی طرح پاؤں کے انگھوٹوں کو زمین پر اس طرح رکھیں کہ سارا وزن پیر کے انگھوٹوں پر ہوں۔ یہ ورزش روزانہ کریں، صبح نہارمنہ اور رات کو سونے سے قبل۔ اس دوران آپ کی انگلیوں سے مماثل ہڈیاں اور اعصاب زیادہ فعال ہوتے ہیں جوکہ قد بڑھانے والے ہارمونز کو متحرک کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ اس ورزش سے آپ کا قد کسی حد تک بڑھ سکتا ہے۔
About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.