جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں۔۔۔۔ 20 سالہ لاہوری نوجوان نے برطانوی خاتون سے شادی کرلی، تصاویر وائرل

image

وہ کہتے ہیں نہ کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں، یہ مثال ہمارے سامنے ہے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ نوجوان نے برطانوی لڑکی کو شادی کا پیغام بھجوایا۔ حیرت کی بات تو یہ ہے کہ تمام معاملات آن لائن پڑھائی کے درمیان پیش آئے۔

لڑکے نے انگریز خاتون کو شادی کے لئے راضی کیا جس کے بعد وہ بھی شادی کے لئے راضی ہوئی، لڑکی نے اسلام قبول کیا اور پھر دونوں رشتہ ازدواج میں مسلک ہوگئے۔

خیال رہے کہ اس طرح کی اور بھی شادیاں منظر عام پر آچکی ہیں کہ جب غیر ملکی خاتون شادی کے لئے پاکستان آئیں۔

آئیں نظر ڈالتے ہیں دلہا اور دلہن کی خوبصورت تصاویر پر۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.