دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

image

بچپن کی حسین یادوں سے سب ہی لطف اندوز ہوتے ہیں۔ کیونکہ ہم نے بچپن کو بہت انجوائے کیا ہوتا ہے اور سارا دن کھیل کود اور موج مستی میں گزرا دیتے تھے۔

وہیں ہم جیسے عام لوگوں کی طرح مشہور شخصیات کا بچپن بھی کھیل کود اور مختلف سرگرمیوں میں گزرا ہوگا۔ 'ہماری ویب' کی جانب سے مشہور شخصیات کی خوبصورت بچپن کی تصاویر شئیر کی جاتی ہیں جس میں انہیں بہت مشکل ہوتا ہے۔ آج ایک اور مشہور شخصیت کی تصویر کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں جسے اوپر دیکھ سکتے ہیں۔

تصویر میں موجود ننھی بچی جو دلہن کے لباس میں تیار ہے کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ آج پاکستانی سیاست کی کونسی مشہور سیاستدان ہے؟ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ آج بالکل مختلف اور بدل چکی ہیں جس کی وجہ سے 99 فیصد لوگ ان کی بچپنے کو دیکھ کر پہچاننے میں ناکام ہوسکتے ہیں۔

آیئے بتاتے ہیں کہ پیاری سی بچی کونسی مشہور شخصیت ہے۔ تو ہمارے قارائین یہ پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کے بچپن کی یادگار تصویر ہے جس میں وہ بالکل مختلف دکھائی دے رہی ہیں۔

شرمیلا فاروق سیاست میں آنے سے قبل ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ آج وہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنے ننھے بیٹے کے ساتھ دلچسپ تصاویر کرتی رہتی ہیں۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.