سال کے پہلے دن اللہ نے رحمت بھیج دی ۔۔ نئے سال 2024 کا پہلا بچہ پاکستان کے کس شہر میں پیدا ہوا؟

image

نئے سال کی آمد پر پاکستانی والدین کو ان کی زندگی کا سب سے حسین تحفہ مل گیا۔ سال 2024 کی آمد کیساتھ اللہ نے جھنگ کی رہائشی ایک فیملی پر اپنی رحمت کردی۔

رپورٹ کے مطابق نئے سال کا پہلا بچہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پیدا ہوا۔

سائرہ بی بی نامی خاتون کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی، سائرہ بی بی اس سے قبل دو بیٹوں کی والدہ ہیں۔

والدہ نے بیٹی کی پیدائش پر نئے سال کو خوشیوں بھرا سال قرار دے دیا۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.