قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-59 تلہ گنگ چکوال سے سردار غلام عباس ایک لاکھ 41 ہزار 680 ووٹ حاصل کر کے کامیاب

image

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-59 تلہ گنگ چکوال سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار غلام عباس ایک لاکھ 41 ہزار 680 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 6 لاکھ 7 ہزار 840 جبکہ 3 لاکھ 55 ہزار 586 ووٹ ڈالے گئے۔

یہاں پر ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 58.49فیصد رہی ۔ یہاں سے آزاد امیدوار رومان احمد ایک لاکھ 29 ہزار 716 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.