میں ایسے لوگوں کے ساتھ کام نہیں کرسکتی جو۔۔ کومل عزیز نے اچانک اداکاری کیوں چھوڑ دی؟

image

"میں اپنا کپڑوں کا برانڈ چلا رہی ہوں اور اسے ہی آگے بڑھانا چاہتی تھی. اس لئے اداکاری سے تھوڑا وقفہ لیا تھا لیکن برانڈ کے ساتھ اداکاری سے وقفہ بھی بڑھتا چلا گیا"

یہ کہنا ہے کم وقت میں ہی زیادہ نام کمانے والی اداکارہ کومل عزیز کا جنھوں نے حال ہی میں ایاز سموں کے شو میں شرکت کی اور اداکاری سے دوری کی وجہ بیان کی.

کومل عزیز کا کہنا تھا کہ کچھ اداکار ایسے ہیں، جن کے ساتھ وہ دوبارہ کبھی کام نہیں کریں گی۔ اگرچہ کومل نے کسی کا نام تو نہیں لیا لیکن ان کا کہنا تھا کہ وہ حساس لڑکی ہیں اور ایسے کسی شخص کے ساتھ کام نہیں کر سکتیں، جو وقت کی پابندی نہ کرے یا سیٹ پر ڈرامہ نہ کرے۔ وہ اسے سیٹ پر نہیں جاسکتی۔

You May Also Like :
مزید