کچن میں رکھے ڈش کلاتھ یا صافیوں میں کتنے خطرناک بیکٹیریا پائے جاتے ہیں جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

image
۔ کچن کاؤنٹرز، چولہے ، کیبنٹس اور دیگر باورچی خانے کے اہم حصوں کی صفائی کے لیے ہر کچن میں مختلف صافیاں استعمال کی جاتی ہیں ۔

۔ ہفتے کے اختتام پر انہیں بدل لینا چاہیے ۔ ان کے فی مربع انچ پر ہزاروں جراثیم جو خوردبین سے دیکھے جا سکتے ہیں

جو اپنا گھر بنالیتے ہیں جوں جوں پرانے ہوتے جاتے ہیں ان پرمختلف غذائی اشیاء کی ۔ آلودگی کی وجہ سے انتہائی خطرناک بیکٹیریا نشوونما پائے جاتے ہیں ۔

۔ اگر آپ انہیں نئے نہیں خرید سکتے تو انہیں دھوضرور لیا کریں

You May Also Like :
مزید

Kitchen Ki Safi Me Kitny Germs Hoty Janein

Kitchen Ki Safi Me Kitny Germs Hoty Janein - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Kitchen Ki Safi Me Kitny Germs Hoty Janein. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.