لاہور :خاتون اوّل بشری عمران کا شیلٹر ہوم کا دورہ

image

خاتون اوّل بشری عمران کا شیلٹر ہوم کا دورہ ...وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری ٰ عمران نے لاہور میں غریب اور نادار افراد کے لیے زیرِ تعمیر شیلٹر ہوم کا دورہ کیا اور تعمیراتی کام کا جائزہ لے کر اسے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں.

You May Also Like :
مزید