محنت کامیابی کی کنجی ہے" ڈھول پلیئر عریشمہ مریم "

image
ڈھول پلیئر عریشمہ مریم نے کہا ہے کہ مشکلات اور امتحانات ہماری زندگی کا حصہ ہیںمحنت کامیابی کی کنجی ہے اس کے بغیر ہم کبھی اپنی منزل تک نہیں پہنچ سکتے۔شاٹ کٹ اختیار کرنے والوں کی کامیابیاں ایک محدود عرصے کیلئے ہوتی ہیں لیکن جو لوگ آہستہ آہستہ اپنی منزل کی جانب گامزن رہتے ہیں شہرت و عزت انہی کا مقدر بنتی ہے ڈھول پلیئر نے کہا میری زندگی کا ایک ہی اصول ہے کہ محنت کرو اور اپنی غلطیوں سے سیکھو۔میری والدہ میرے لیے بہترین مثال ہے۔ان سے میں بہت کچھ سیکھا میں آج جس مقام پر ہوں اس میں میری والدہ کا اہم رول ہے۔

News Source: نوائے وقت

You May Also Like :
مزید