موبائل اسکرین بچوں کی ذہنی صحت کے لیے انتہائی خطرناک:نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ

image

ایک حالیہ ریسرچ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کمپیوٹر اور موبائل کی اسکرین بچوں کی ذہنی صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔غیر ملکی اخبار کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی جانب سے کچھ عرصہ قبل سکسٹی منٹ ریسرچ کی گئی جس میں بچوں ، کمپیوٹر اور موبائل کی اسکرین ، بچوں کے رویوں، اور نشونما میں رابطے کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔سکسٹی منٹ نامی ریسرچ میں 11 ہزار8سو بچوں پر تجربہ کیا گیا اور بچپن سے لے کر بلوغت تک ان کے رویوں کا جائزہ لینے کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ زیادہ دیر تک موبائل اور کمپیوٹرز استعمال کرنے والے بچوں کے aptitude tests کا رزلٹ زیادہ اچھا نہیں رہا۔ان کے مقابلے میں کم وقت موبائل اور کمپیوٹر کی اسکرین دیکھنے والے بچوں کا aptitude tests کارزلٹ اچھارہا ہے۔

You May Also Like :
مزید