چاول کو کیڑوں سے بچانے کا ٹوٹکہ
چاولوں کو کیڑوں سے بچانے کے لئے بیس سیر پر ایک چھٹانک ہلدی میں زرا سا سرسوں کا تیل ملا کر مل دیں۔ اس طرح چاول محفوظ رہیں گے۔ ہلدی کا رنگ چاول دھوتے وقت خود بخود اتر جائےگا
چاول ایک من ہوں تو ان میں ایک ڈیرھ سیر پسا ہوا نمک ملا دیں۔ چاول کیڑا لگنے سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے۔