ایسا زبردست طریقہ کہ چوہے آپ کے گھر سے دور رہنے پر مجبور ہوجائیں گے  

عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ اکثر لوگ چوہوں سے پریشان دکھائی دیتے ہیں کیونکہ جس گھر میں چوہے پائے جاتے ہیں وہاں گندگی بھی پائی جاتی ہے اور گھر میں چوہے مار دوا ڈالنے کے باوجود یہ گھر میں داخل ہوجاتے ہیں۔ بتایا گیا یہ طریقہ چوہوں کو آپ کے گھر سے دور رہنے پر مجبور کردے گا۔

  • *  پیپر منٹ آئل کے چند قطرے روئی میں لگا کر اس جگہ پر رکھیں جہاں سے چوہے کے گھر میں داخل ہونے کا خطرہ ہو۔

  • * پیپر منٹ کی خوشبو چوہوں کو بالکل پسند نہیں ہوتی اور وہ ان سے دور بھاگتے ہیں۔

  • * ایک بار یہ طریقہ آزمائیں اس سے چوہے گھر میں داخل ہونا بھول جائیں گے۔

Chuhe Bhagane Ka Tarika

Chuhe Bhagane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Chuhe Bhagane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.

YOU MAY ALSO LIKE :