کورونا وائرس سے بچنے کا آسان ترین نسخہ، کیونکہ احتیاط علاج سے بہتر ہے

image
کورونا وائرس تیزی سے دنیا میں پھیل رہا ہے جس سے بچنے کے لئیے عالمی ادارہ صحت اور میساچوسٹس انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ اچھی طرح ہاتھوں کی صفائی کرنے اور رگڑ کر دھونے سے کورونا سے کسی حد تک بچاؤ کیا جاسکتا ہے۔

ہاتھ کیسے دھوئیں؟؟؟

1: صابن کی جھاگ بناکر اچھی طرح 3 سیکنڈ تک دھوئیں۔

2: صابن کے بلبلے بننے تک ہتھیلی کو رگڑیں ۔

3: ایک ہاتھ کی ہتھیلی کو دوسرے ہاتھ کی پشت پر رگڑیں اور پھر یہی کام دوسری ہتھیلی سے کریں

4: انگلیوں ایک دوسرے میں ملائیں اور سائیڈ سے ہاتھوں کو انگھوٹے کی مدد سے صاف کریں۔

5: دھونے کے بعد ہاتھوں کو صاف ستھرے تولیے سے پونچھ لیں۔

نوٹ: نزلہ، کھانسی، بخار، سر درد یا گلے کی تکلیف جیسی کیفیت میں فوراً قریبی ڈاکٹر سے رجوع کریں

You May Also Like :
مزید

Coronavirus Se Bachne Ka Nuskha

Coronavirus Se Bachne Ka Nuskha - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Coronavirus Se Bachne Ka Nuskha. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.