نمک میں پانی ملائیں اور اس طرح سے دیواروں میں ۔۔ مکڑی کے جالے صاف کرنے کا یہ طریقہ جانیں جس سے مہینوں تک جالے دوبارہ نہیں لگے گے

image

اکثر دیواروں پر مکڑی کا جالا لگ جات اہے یا کونوں کے درمیان میں لگ جات اہے، جس کی صاف صفائی کرنا ایک مشکل کام ہے کیونکہ دیوار کا کونا چھت کے قریب اونچا ہوتا ہے جس کو ہاتھ بڑھا کر صاف کرنا مشکل ہے، کیونکہ جالا فوری نہیں ہٹتا، کچھ مٹی سائیڈوں میں رہ جاتی ہے۔ آج وومن کارنر سے جانیئے کیسے آپ گھر کی دیواروں پر لگے مکڑے کے جالوں کو آسانی سے صاف کرسکتی ہیں

ٹپس:

٭ ایک کپڑے کو نیم گرم پانی میں ڈبوئیں اور اس میں ہلکا سا ڈٹرجنٹ ڈال کر مکس کریں۔

٭ اس کپڑے سے ایک مرتبہ جالے صاف کریں۔

٭ پھر ایک بالٹی میں پانی ڈالیں اور ساتھ ہی کالا تیل ڈال کر ہلائیں۔

٭ اس میں کپڑا ڈبوئیں اور دیواروں کے کونے صاف کرلیں۔

٭ لیجیئے ہوگئے سارے مکڑی کے جالے صاف۔

You May Also Like :
مزید

Deewar Se Jale Saaf Karne Ka Tarika

Deewar Se Jale Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Deewar Se Jale Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.