ایسا طریقہ جس سے کپڑے نہ صرف آدھے وقت میں دھل جائیں گے بلکہ آئندہ گندے بھی کم ہونگے تو ابھی آزمائیں  

 

۔ کپڑے دھوتے وقت عموماً لوگ اپنے ڈٹرجنٹ پر دی گئی ہدایات پر عمل کرتے ہیں ۔
۔ لیکن اب ایک آسٹریلوی ماہرنے ایسا طریقہ بتادیا ہے جس سے نہ صرف کپڑے آدھے وقت میں دھل جائیں گے بلکہ آئندہ گندے بھی کم ہوں گے ۔
۔ ہم عموماً سوچتے ہیں کہ چتنا زیادہ صابن استعمال کریں گے کپڑے اتنے جلدی اور زیادہ صاف ہوں گے جو کہ غلط ہے ۔
۔ صابن میں چکنائی ہوتی ہے جو کپڑوں پر منتقل ہو جاتی ہے ۔
۔ چنانچہ ہم جتنا زیادہ صابن استعمال کریں گے آئندہ ہمارے کپڑے اتنے ہی جلد ی گندے ہوں گے ۔
۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے کپڑے آدھے وقت میں دھل جائیں اور آئندہ جلدی گندے بھی نہ ہوں ۔
۔ اس کے لیے خواہ آپ کوئی بھی صابن ، پاؤڈر یا مائع استعمال کریں ، کمپنی کی ہدایت کردہ مقدار سے 8 گنا کم استعمال کریں
۔ ساتھ ہی مشین میں ہر بار کپڑے دھوتے ہوئے اس میں دو چمچ سرکہ اور دو چمچ بائی کاربونیٹ سوڈال دیں ۔
۔ کبھی بھی کپڑے دھوتے ہوئے انہیں نرم کرنے والے کیمیکل استعمال نہ کریں ۔
۔ ڈرائیر میں کپڑے سکھاتے وقت ان کے ساتھ ایک ٹی ٹاول بھی ڈال دیں ۔
۔ اس طرح کپڑے خشک کرنے کے وقت میں بھی ایک تہائی کمی واقع ہو جائے گی

Kapry Dhonay Ke Gharelu Totke

Kapry Dhonay Ke Gharelu Totke - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Kapry Dhonay Ke Gharelu Totke. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.

YOU MAY ALSO LIKE :