پڑے پڑے مچھلی باسی ہوگئی ہے ؟ تو جانیے مچھلی کو تازہ اور قابل استعمال بنانے کا آسان گھریلو طریقہ

image
سردیوں کے کھانوں میں مچھلی کا ذکر نہ کیا جائے ایسا تو ممکن ہی نہیں کیونکہ مچھلی تقریباً ہر انسان کو ہی پسند ہوتی ہے جس کی تاثیر گرم ہوتی ہے اور انسانی جسم کو گرمی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ صحت مند بنانے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے۔

بعض اوقات مچھلی رکھے رہنے کے باعث تازہ نہیں رہتی اور نہ تو اس کا ذائقہ اچھا ہوتا ہے بلکہ اس کو دھونا بھی مشکل ہوجاتا ہے کیونکہ اس میں عجیب بو آجاتی ہے۔ اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہو اور آپ غلطی سے باسی مچھلی لے آئیں تو ہمارے بتائے گئے اس طریقے سے اس کو دوبارہ تازہ کرسکتی ہیں اور کھانے کے لائق بنا سکتی ہیں۔

۔ مچھلی کو پہلے سادے پانی سے دھولیں پھر اس کو سرکے کے پانی میں دس منٹ کے لیے بھگو دیں تاکہ اس کی بو اچھی طرح ختم ہوجائے۔

۔ تھوڑی مسور کی دال لیں اور اس کو پیس لیں۔

۔ پھر اس کو دھوئی ہوئی مچھلی پر لگا دیں۔

۔ پھر تھوڑی دیر بعد مچھلی کو صاف پانی سے دھولیں۔

۔ ایسا کرنے سے مچھلی بالکل تازہ محسوس ہوگی۔

You May Also Like :
مزید

Machli Ki Boo Khatam Karne Ka Tarika

Machli Ki Boo Khatam Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Machli Ki Boo Khatam Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.