مٹر کے شوقین افراد مٹر کو محفوط کرنے کے لیے صرف یہ طریقہ آزمائیں اور پورا سال جب جی چاہے مٹر کھائیں

image
۔ مٹر کو مہینوں تک خراب ہونے سے بچانے کے لئے یہ طریقہ اپنائیں ۔

۔ گرم پانی کے اندر ایک کھانے کا چمچ چینی اور ایک چمچ سرکہ ڈال دیں ۔

۔ دو منٹ کے لئے چھیلے ہوئے مٹر اس چینی اور سرکے والے پانی میں ڈال دیں ۔

۔ پھر مٹر نکال کر ٹھنڈے کرکے فریز کرلیں ۔

۔ مہینوں تک مٹر خراب نہیں ہوں گے ۔

۔ ایک کلو مٹر کے لئے دو لیٹر پانی لیں ۔

You May Also Like :
مزید

Matar Ko Freeze Krny Ka Totka

Matar Ko Freeze Krny Ka Totka - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Matar Ko Freeze Krny Ka Totka. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.