بغیر تیل جذب کرے پکوڑے یا رول بنائیں اور مزے لیکر جتنے مرضی چاہیں کھائیں صرف اس طریقے سے  

 

۔ رمضان میں تو ہر گھر میں ہی روز پکوڑے بنائے جاتے ہیں ۔
۔ پکوڑے تیل جذب کرلیتے ہیں ۔
۔ اس کے لیے جب بھی پکوڑے ، رول ، سموسے ، کوفتے یا پھر کوئی بھی چیز فرائی
کریں تو تیل گرم ہونے کے بعد ایک سے دو چٹکی نمک اس میں شامل کرلیں ۔ ۔ اس سے پکوڑے یا کوئی بھی فرائی کرنے والی چیز تیل جذب نہیں کرے گی ۔

YOU MAY ALSO LIKE :