یہ چیز کھائیں اور منہ سے پیاز کی بو بھگائیں  

 

کچی پیاز کھانا بہت مفید ہے، مگر اس کو کھانے کے بعد منہ سے بڑی ناگوار سی بو آتی ہے جو قریب بیٹھنے والوں کو بھی محسوس ہوتی ہے ۔ پیاز کھانے کے بعد اگر تھوڑا سا دھنیا چبالیں تو بو دور ہو جاتی ہے۔

YOU MAY ALSO LIKE :