جتنے مرضی چاہیں پیاز کاٹیں لیکن صرف بتائے گئے طریقے سے اس سے آپکی آنکھوں میں پانی نہیں آئے گا  

 

۔ جتنی پیاز استعمال کرنا ہو ۔
۔ انھیں رات میں پلاسٹک کی تھیلی میں ڈال کر اچھی طرح تھیلی بند کرکے فریچ میں رکھ دیں ۔
۔ اس طریقے سے انھیں کاٹتے وقت آنکھوں سے پانی نہیں بہے گا

YOU MAY ALSO LIKE :