شیر خورمہ بناتے وقت پھٹنے سے بچائیں صرف اس بہترین نسخے سے تو اب بنائیں عید میں بالکل پرفیکٹ شیر خورمہ

image
شیر خورمہ بناتے وقت دودھ پھٹ جاتا ہے تو اسے بچائیں صرف اس بہترین نسخے سے

شیر خورمہ عید پر سب ہی بناتے ہیں کیونکہ یہ بہت ہی مزیدار اور آسانی سے بن جاتا ہے لیکن بعض اوقات شیر خورمہ بناتے وقت دودھ پھٹ جاتا ہے اور پھر وہ ضائع ہوتا ہے۔ اس سے بہتر ہے کہ آپ یہ نسخہ استعمال کریں اور زحمت سے بچ جائیں۔

ٹپ:

٭ سویوں کو دودھ میں ڈالنے سے قبل آئل میں فرائی کرلیں۔

٭ اور فرائی کرنے کے بعد ان کو ٹھنڈا کریں۔ ٭ اس کے بعد ان کو دودھ میں شامل کریں گی تو دودھ نہیں پھٹے گا۔

٭اور شیر خورمہ بھی مزیدار بنے گا۔

You May Also Like :
مزید

Sheer Khurma Phatne Se Bachane Ka Tarika

Sheer Khurma Phatne Se Bachane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Sheer Khurma Phatne Se Bachane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.