جوتوں سے بدبو آنے کی وجہ سے شرمندگی محسوس ہوتی ہے تو اس کی بدبو کو بتائے گئے طریقے سے کریں ختم اور بچائیں خود کو شرمندگی سے  

 

۔ گرمیوں میں جوتے پہنے کی وجہ سے پسینہ آتا ہے اور اس کی وجہ سے جوتوں میں سے بدبو آنا شروع ہوجاتی ہے ۔
۔ جوتوں کی بدبو ختم کرنے کے لیے رات میں جوتے کے اندر بیکنگ سوڈا چھڑک دیں ۔
۔ صبح تک بو نہیں رہے گی۔

YOU MAY ALSO LIKE :