ایسا طریقہ جو بنائیں پرانے شاور اور باتھ روم کی دوسری چیزوں کو چمکدار اور نئے جیسا  

 

۔ تھوڑی سی مقدار میں سفید سرکہ کو کسی بھی پلاسٹک کی تھیلی پر لگادیں ۔
۔ پھر شاور اور نَل پر لگا کر ایک گھنٹہ کے لئے چھوڑ دیں ۔
۔ ایک گھنٹے بعد اس تھیلی کو اُتار لیں اور کسی صاف کپڑے سے اسے صاف کرلیں
۔ اس طرح آپ کا شاور چمکدار اور نئے جیسا دکھنے لگے گا۔
۔ اسی طریقے سے آپ باتھ روم کی دوسری چیزوں کو بھی چمکا سکتے ہیں ۔

Shower Ko Chamkany Ka Tarika

Shower Ko Chamkany Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Shower Ko Chamkany Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.

YOU MAY ALSO LIKE :