کچن یا واش روم کے سنِک کی نالی اکثر بلاک ہوجاتی ہے اور سارا پانی سنِک میں بھرنا شروع ہوجاتا ہے اس گندگی سے بچنے کے لیے زبردست نسخہ تو اب نالی رہے گی بالکل صاف

image
کچن یا واش روم کے سنِک میں اکثر کچرا پھنس جاتا ہے جسکی وجہ سے سنِک میں پانی جمع ہونا شروع ہوجا ہے جو گندگی کا باعث بنتا ہے آج ہم آپکو اس کے لیے ایک ایسا طریقہ بتانے جارہے ہیں جو یقیناً آپ کے لیے کارآمد ثابت ہوگا۔

  • 1. دو بڑے چمچ بیکنگ سوڈا لیں اس میں 2 چھوٹے چمچ نمک کے شامل کرلیں۔

  • 2. اس کو سنِک کی نالی میں ڈالیں اور اس کے اوپر سے آدھا کپ گرم سرکہ ڈال دیں۔

  • 3. اس کے بعد گرم پانی ڈال دیں۔

  • 4. سنِک بالکل صاف ہوجائے گا۔

You May Also Like :
مزید

Sink Saaf Karne Ka Tarika

Sink Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Sink Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.